2ڈکیت گرفتار

2ڈکیت گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)سی آئی اے پولیس سول لائنز کی کارروائی،سی آئی اے سول لائنز پولیس نے ڈکیتی اور چوری کی وارداتیں کرنے والے اکرم عرف اکری گینگ کے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ اکرم عرف اکری اور اس کا ساتھی غلام رسول عرف ہیرا شامل ہیں۔

مزید :

علاقائی -