محمد یونس ٹیڈی کی آواز میں عارفانہ کلام ”باوا بول دا“ریلیز

  محمد یونس ٹیڈی کی آواز میں عارفانہ کلام ”باوا بول دا“ریلیز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)فوک گلوکار محمد یونس ٹیڈی کی آواز میں عارفانہ کلام ”باوا بول دا“ریلیز ہوگیا۔ یونس ٹیڈی کا شمار ان فوک گلوکاروں میں ہوتا ہے جن کے 12 سے زائد والیم ریلیز ہوچکے۔ ان کے تمام گیتوں نے کامیابی کے ریکارڈ قائم کئے۔ یونس ٹیڈی بھائی پھیرو کے علاقے نتھ خالصہ سے تعلق رکھتے ہیں عالم لوہار اور عارف لوہار کی طرح چمٹے کے ساتھ پرفارم کرتے ہیں تو سننے والے سر دھننے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔

مزید :

کلچر -