آج ہم سب کو دعاؤں کی سب سے زیادہ ضرورت ہے،مہوش

آج ہم سب کو دعاؤں کی سب سے زیادہ ضرورت ہے،مہوش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ مہوش حیات نے رمضان المبارک کی اآمد پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اندھیرے اور مایوسی کے وقت میں امید قائم رکھنا بہت بڑا امتحان ہے۔ آج ہم سب کو دعاؤں کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر مہوش حیات نے ایک پیغام میں مسلمانوں کو ماہ رمضان کی مبارک باد دی اور لکھا کہ اللہ تعالیٰ اس مقدس ماہ رمضان میں ہم سب پر رحم کرے اور ہمیں طاقت دے۔

مزید :

کلچر -