فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل مجاہد اللہ ترین  کا  عدیل انور سے اظہار تعزیت 

 فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل مجاہد اللہ ترین  کا  عدیل انور سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (این این آئی)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ مجاہد اللہ ترین اور پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری اطلاعات رانا تنویراحمد نے فیفا ریفری عدیل انور سے ان کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔