کورونا کے باعث ڈچ فٹبال لیگ منسوخ کر دی گئی

 کورونا کے باعث ڈچ فٹبال لیگ منسوخ کر دی گئی

  

ڈبلن (آئی این پی) کورونا وائرس کا ڈچ فٹبال کو گول، ایونٹ منسوخ ہو گیا، چیمپئنز کا فیصلہ ہوا نہ ہی کوئی ٹیم ریلیگیٹ بھی نہیں ہوئی۔ڈچ فٹبال لیگ اریڈیوی سیsie کو بھی کورونا وائرس نے پچھاڑ دیا، ڈچ فٹبال حکام نے 2019-20ء  کا سیزن ختم کر دی۔ کہتے ہیں کہ موذی وائرس کے باعث یہ انتہائی مشکل فیصلہ کرنا پڑا۔آئیکس کے سرفہرست ہونے کے باوجود چیمپئن نہیں قرار دیا گیا۔ اے زیڈ الکمار سمیت دونوں ٹاپ ٹیمیں یوئیفا چیمپئنز لیگ کے لیے کوالیفائی کر گئی ہیں، ایونٹ کا فیصلہ نہ ہونے کی وجہ سے کوئی ٹیم کم بھی نہیں ہو گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -