حضرت نا فا طمہؓ کے صبر اور سخاو ت کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، مجاہد عبد الر سو ل

  حضرت نا فا طمہؓ کے صبر اور سخاو ت کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، مجاہد عبد الر سو ...

  

لاہور(پ ر) صدرسنی تحریک پنجا ب، رہنما اتحاد بین المسلمین، مذہبی سکالرعلامہ مجاہد عبد الر سو ل نے کہا ہے کہ سید نا فا طمہ الز ہرا کے صبر اور سخاو ت کوہمیشہ یاد رکھا جائے گا،خواتین کی عز ت آبرو اور کامیا بی خا تون جنت سید نا فا طمہ الز ہرا کی سیر ت پرعمل کرنے میں ہے، حضر ت فا طمہ الزہرا کی طرح عواتین صدقہ و خیرا ت کواپنا معمو ل بنائیں۔اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ زمانے کے داؤ پیج میں الجھی ہو ئی خوا تین اور تر قی کے خوا ب دیکھنے والے کردار اور حقو ق نسواں کے نام پرعور ت کی عز ت اورآ برو سے کھلواڑ کرنے والے بھیڑیو ں سے نجا ت کاراستہ حضر ت خاتون جنت کے نقش قد م پر چلنا ہے، خانہ داری عزیز داری، برداری، او لاد کی تر بیت الغر ض شہر کی فرما برداری تک کے تمام معاملا ت میں حضر ت فا طمہ الزہرازند گی تمام رہنما ئی مو جود ہے۔ انہوں نے کہاکہ مغر ب زدہ خواتین حقو ق کے حصو ل کیلئے بھیڑیو ں کی ہوس زنی کا شکار ہو چکی ہیں، اسلام تمام مذاہب سے زیادہ باعز ت حقو ق خوا تین کوعطا ء کر تا ہے۔انہو ں نے کہاکہ حضر ت فا طمہ الزہرا کی طرح عواتین صدقہ و خیرا ت کواپنا معمو ل بنا ئیں،خوا تین اپنا وقت عباد ت خدا وندی میں گزاریں اور اپنی او لاد کی تر بیت کا فر یضہ اس طرح سے انجام دیں جس طرح حضر ت فا طمہ الزہرانے حضر ت امام حسن اور امام حسین کی تر بیت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -