ملک ٹیلی تھو ن سے نہیں، مو ثر پا لیسیوں سے چلتے ہیں، عمران خوشی نمبردار

  ملک ٹیلی تھو ن سے نہیں، مو ثر پا لیسیوں سے چلتے ہیں، عمران خوشی نمبردار

  

لاہور(سٹی رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) پی پی 169کے سینئررہنماء چودھری عمران خوشی نمبردار نے کہا ہے کہ ٹیلی تھون کر کے ملک و قوم کی خدمت پروان نہیں چڑھے گی اور نہ ہی کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کو ریلیف ملے گا۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے خالق نگرمیں لیگی کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ ٹھوس بنیادوں پر اقدامات نہ اٹھائے گئے تو کورونا کو کنٹرول کرنا ناممکن ہو جائے گا۔

مصیبت پیدا کر سکتا ہے۔چودھری عمران خوشی نمبردارنے کہا کہ ملک ٹیلی تھو ن سے نہیں چل سکتا ا س کیلئے مو ثر پا لیسیوں کی ضرورت ہوتی ہے پی ٹی آئی حکو مت کی تمام تر تو جہ چینی اور آٹا پر ما ر ے گئے ڈاکے سے پیا ر و ں کو بچا نے پر مر کو ز ہے،انہوں نے کہا کہ حکو مت ا گر احتساب پر مخلص ہے تو آٹا چینی بحرا ن کے حقیقی کر دارو ں کو بے نقا ب کر ے مسلم لیگ ن موجود ہ حکومت کی دو غلی پالیسی کوبے نقا ب کر تی رہے گی کیونکہ موجود ہ حکومت احتساب کی آڑ میں سیاسی مخالفین کو کچل ر ہی ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -