حکومت اور اتحادی جماعتیں کورونا کیخلا ف متحدہ ہیں: سمیرا ساہی

  حکومت اور اتحادی جماعتیں کورونا کیخلا ف متحدہ ہیں: سمیرا ساہی

  

لاہور(پ ر)مسلم لیگ (ق) کی سنیئر مرکزی رہنما سمیرا ساہی نے اپنے جاری بیان میں کہاہے کہ حکومت اور اتحادی جماعتیں کورونا کیخلا ف متحدہ ہیں، پرو یز الٰہی کی ہدا یت پر مسلم لیگ ق کے کارکن بستی بستی قر یہ قر یہ عوامی خد مت میں مصرو ف ہیں،ملک میں مسلم لیگ ق حقیقی عوامی جماعت ہے جوہر مشکل گھڑ ی میں عوام کے درمیان ہو تی ہے۔

اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ پنجا ب میں سا بق دور میں مسلم لیگ ق کی قیاد ت نے ریکار ڈ تر قیا تی کام کرائے جسے عوام آ ج بھی یاد کر تی ہے ریسکیو 1122کا قیام چوہدری پرو یز الٰہی کا بڑا کارنامہ تھا۔ انہو ں نے کہا کہ بطور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرو یز الٰہی ساری جماعتو ں کے اعتماد پر پورے اتر رہے ہیں اپوز یشن کورونا وائر س کی آ ڑ میں اپنی دوکانداری چمکانے سے باز آ جائے اور عوام کی خدمت کو اپنا شعار بنائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -