حضرت فا طمہ الزہرا ؓکی سیر ت اُمت مسلمہ کیلئے مشعل رہ، ذوالفقار مصطفی ہا شمی

حضرت فا طمہ الزہرا ؓکی سیر ت اُمت مسلمہ کیلئے مشعل رہ، ذوالفقار مصطفی ہا شمی

  

لاہور(پ ر)محا فظان ختم نبو ت پاکستان کے سر پر ست خلیفہ مجاز بر یلی شر یف علامہ ذوالفقار مصطفی ہا شمی نے کہاکہ سید نا فا طمہ الزہرا ؓکی سیر ت امت مسلمہ کیلئے مشعل رہ ہے، آ ج کی عور تیں اسلامی تعلیما ت اور سیرت فاطمہؓ پر عمل کرکے اسلامی معاشرے کی تشکیل کر سکتی ہیں، اسلام نے عورت کو حقوق دے کر تحفظ دیا ہے، مغرب کی تقلید میں خود کو ضائع نہ کریں۔ ان خیا لا ت کااظہارانہو ں نے علما ء کے وفد سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ہے۔انہو ں نے کہاکہ آ ج کی خو اتین مغر ب کی تقلید کرنے کی بجائے اسلام کی مقد س خواتین کی زندگی کامطا لعہ کریں تو ہر گھر امن سکون اورمحبت کا گہوارہ بن سکتا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -