وزیراعظم کے اقدامات قابل تعریف ہیں،ناصرسلمان

وزیراعظم کے اقدامات قابل تعریف ہیں،ناصرسلمان

  

لاہور(پ ر)ترجمان حکومت پنجاب،وائس چیئرمین وزیراعلیٰ شکایات سیل پنجاب ناصرسلمان نے کہا ہے کہ احساس کیش پروگرام عوامی خدمت کی بہترین مثال ہے،موجودہ آفت سے عوام کو محفوظ رکھنے کیلئے وزیراعظم عمران خان کے اقدامات قابل تعریف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کیساتھ مخیر حضرات کی اپنے مجبور بھائیوں میں راشن کی تقسیم اچھا فعل ہے اور اگر ایسا ہی جذبہ موجود ر ہا تو ہر قسم کے مشکل حالات سے نمٹا جا سکتا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -