چین اور پاکستان مشکل گھڑی میں ایک دو سرے کے سا تھی ہیں،میاں وحید
لاہور(پ ر)کوا ڈینٹر گور نر پنجاب میاں وحید نے اپنے جاری بیان میں کہاہے کہ چین اور پاکستان ہر مشکل گھڑی میں ایک دو سرے کے سا تھی ہیں، کوروناسے گھرو ں میں محسور پاکستانیو ں کیلئے چینی امداد عظیم دو ستی کا مظہرہے۔ انہو ں نے کہاکہ چین نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کا سا تھ دیا اور دو ستی کی نئی سے نئی مثا لیں قا ئم کیں۔
پاکستان اور چین کی دو ستی لازو ل،سمندر سے گہری اور ہمالیہ سے او نچی ہے، چینی ڈاکٹرز کا بے لو ث پاکستانیو ں کاعلاج معا لجہ کرنا اور مفت میڈ یسن مہیا کرنا ثا بت کر تاہے کہ چین پاکستان کا سچا اور حقیقی دو ست ملک ہے۔انہو ں نے کہاکہ موذی مر ض کورونا کے خا تمے کیلئے عوام حکومت کاسا تھ دیں گھرو ں میں رہیں محفو ظ رہیں ر ش والے مقاما ت میں نہ جا ئیں اور بلا ضرور ت گھرو ں سے باہر نہ نکلیں۔