جے یو پی کے رہنماوں کا پیر عظمت علی شاہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

جے یو پی کے رہنماوں کا پیر عظمت علی شاہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر) جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی رہنما وں نے سجادہ نشین کیلیانوالہ شریف پیر سید عظمت علی شاہ المعروف چن پیر کے انتقال پر جے یو پی کے مرکزی رہنما پیر سید محمد محفوظ مشہدی، پیرمحمد عرفان شاہ مشہدی اور سید سجاد حیدر شاہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک ختم نبوت کے رہنما کی علمی دینی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،ان کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلا مدتوں پورا نہیں ہوسکے گا۔