حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے، ہمایوں اختر

  حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے، ہمایوں اختر

  

لاہور(پ ر) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ حکومت مشکل معاشی حالات کے باوجود عام عوام کو ریلیف دینے کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے۔،ہم نے بڑی صنعتوں سمیت چھوٹے سے چھوٹے کاروبار کو بھی بچانا ہے اور ا س کیلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی ،عوام سے اپیل ہے کہ وہ کورونا وائرس کو سنجیدگی سے لیں اور غیر ضروری طو رپر گھروں سے باہر نہ نکلیں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے حلقہ این اے 131کے مرکزی رہنماؤں اور اکابرین سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -