سینٹرل پولیس آفس لاہور کے20ملازم کورونا کا شکار

سینٹرل پولیس آفس لاہور کے20ملازم کورونا کا شکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کر ائم رپورٹر)کورونا وائرس نے سینٹرل پولیس آفس کے 60 ملازمین کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق 20 ملازمین کاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جبکہ 40 ملازمین کی ٹیسٹ رپورٹس ابھی آنا ہیں۔ کورونا وائرس میں مبتلا ہونیوالے پولیس ملازمین کو مختلف ہسپتالوں میں منتقل کر دیا ہے جبکہ دفتر میں روزانہ کی بنیاد پر مانیٹرنگ کا عمل جاری ہے۔
پولیس اہلکار

مزید :

صفحہ آخر -