رحیم یار خان،زہریلی شراب پینے سے 4 افراد ہلاک

رحیم یار خان،زہریلی شراب پینے سے 4 افراد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یار خان(این این آئی)خانیور کٹورہ کے قریبی علاقے بستی جھلن میں افسوسناک واقعہ، زہریلی شراب پینے سے4 افراد ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق 4 افراد نے مبینہ طور پر زہریلی شراب پی جس سے ہلاکت ہوئی۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو قبضے میں لے کر مقامی ہسپتال منتقل کردیا۔
4افراد ہلاک

مزید :

صفحہ آخر -