ناروے میں پھنسے پاکستانی خصوصی پرواز سے وطن واپس پہنچ گئے

  ناروے میں پھنسے پاکستانی خصوصی پرواز سے وطن واپس پہنچ گئے

  

راولپنڈی (این این آئی)ناروے میں پھنسے پاکستانی خصوصی پرواز سے وطن واپس پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق پی کے 772 کے ذریعے 62 پاکستانی اوسلو سے اسلام آباد پہنچے،مسافروں کو اسکیننگ کے بعد قرنطینہ کے لیے ہوٹلز میں منتقل کردیا گیا۔

ناروے پاکستانی

مزید :

صفحہ آخر -