آسٹریلیا کی پاکستان کیلئے کورونا کیخلاف 38 لاکھ ڈالرز کی مدد کا اعلان

  آسٹریلیا کی پاکستان کیلئے کورونا کیخلاف 38 لاکھ ڈالرز کی مدد کا اعلان

  

اسلام آباد (این این آئی)آسٹریلیا کی جانب سے پاکستان کے کورونا کیخلاف تیاری اور رسپانس پلان کیلئے 38 لاکھ ڈالرز کی مدد کا اعلان کر دیا گیا۔ آسٹریلوی ہائی کمشنر نے کہاکہ کورونا کے خلاف تیاری اور رسپانس پلان کے آغاز پر پاکستانی کی وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔ ڈاکٹر جیفری شاء نے کہاکہ آسٹریلیا نے پاکستان کو جان بچانے کے لیے درکار طبی سامان کی خریداری کے لیے 38 لاکھ ڈالرز کا اعلان کیا ہے۔

ڈاکٹر جیفری شاء

مزید :

صفحہ اول -