چین کے خود مختار علاقے ننگشیا ہوئی کاپنجاب کیلئے طبی آلات کا عطیہ

  چین کے خود مختار علاقے ننگشیا ہوئی کاپنجاب کیلئے طبی آلات کا عطیہ

  

لاہور (این این آئی)چین کے خود مختار علاقے ننگشیا ہوئی نے صوبہ پنجاب کو کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے وبائی امراض سے بچاؤ کے آلات عطیہ کئے ہیں۔سرکاری ریڈیو کے مطابق ان آلات میں ایک ہزار این95 حفاظتی ماسک،20 ہزارمیڈیکل ماسک اور500 عدد حفاظتی لباس شامل ہیں۔یہ سامان بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے کے ذریعے صوبہ پنجاب میں پہنچایاجائے گا۔

طبی آلات عطیہ

مزید :

صفحہ اول -