گوشت و انڈوں کے نرخ

گوشت و انڈوں کے نرخ

  

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 8روپے کمی سے 204روپے، زندہ برائلر مرغی5روپے کمی سے 141روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت94روپے فی درجن پر مستحکم رہی جبکہ گوشت کی قیمت میں آٹھ روپے فی کلو اضافہ ہوا۔

مزید :

کامرس -