بغیر حفاظتی کِٹس فرائض انجام د ینے والے ڈاکٹرز کو قوم کا سلام، اسحاق ڈار

  بغیر حفاظتی کِٹس فرائض انجام د ینے والے ڈاکٹرز کو قوم کا سلام، اسحاق ڈار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نااہل حکومت کی جانب سے حفاظتی کِٹس کی عدم فراہمی کے باوجود اپنے فرائض انجام د ینے والے ڈاکٹرز کو قوم کا سلام۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں اسحاق ڈار نے کہا مریضوں کی دیکھ بھال کرتے ہوئے خود کورونا کا شکار ہوئے ڈاکٹر محمد جاوید دس دن بیمار رہنے کے بعد حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں شہید ہوگئے۔تمام ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل اسٹاف جو اس نااہل حکومت کی جانب سے حفاظتی کِٹس کی عدم فراہمی کے باوجود اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں ان کو قوم کا سلام۔