دفعہ 144کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن‘ 6افراد گرفتار

دفعہ 144کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن‘ 6افراد گرفتار

  

ملتان (نیوز رپورٹر)پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے الزام میں 5 افرا د کو گرفتار کر لیا ہے تفصیل کے مطابق پولیس نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے دکانیں کھولنے، موٹرسائیکل پر ڈبل سواری اور شہریوں کے پبلک مقامات پر اکٹھے ہونے پر پابندی لگا رکھی ہے پولیس نے موٹرسائیکل پر ڈبل سواری کی خلاف ورزی کرنے، پبلک مقامات پر اکٹھے ہونے اور دکانیں کھولنے کے الزام میں 6افراد کو گرفتار کیا گرفتار ہونے والوں قمر حسین،محمد سعید، رمیض حسن، محمدجعفر اورمحمد اجمل شامل ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -