خان گڑھ: ٹیسٹ فائنل‘ تبلیغی جماعت کے 178افراد گھروں کو روانہ

خان گڑھ: ٹیسٹ فائنل‘ تبلیغی جماعت کے 178افراد گھروں کو روانہ

  

مظفرگڑھ(نامہ نگار)جامعہ عثمانیہ خان گڑھ ضلع مظفرگڑھ میں قرنطینہ کیے گئے 178 تبلیغیجماعت کے ارکان کو گھروں کو روانہ کر دیا گیا. جبکہ سنٹر مکمل طور پر خالی کر دیا گیا.جس پر ترجمان جامعہ قاری عزیزالرحمن نے ان کی روانگی اور لمحہ بہ لمحہ مکمل تعاون کرنے پر مولانا سید عبدالمعبود آزاد نائب امیر جمعیت علمائے اسلام پنجاب. صاحبزادہ محمد ظفر مہاروی تحصیلدار مظفرگڑھ اور چوہدری جاوید اختر ایس ایچ او تھانہ خان گڑھ. کا شکریہ ادا کیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -