عوامی شکایات پر ایس ایچ او ٹانک سٹی معطل

عوامی شکایات پر ایس ایچ او ٹانک سٹی معطل

  

ٹانک(نمائندہ خصوصی)ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان نے عوامی شکایات پر ایس ایچ او ٹانک سٹی کو معطل دیا۔تفصیلات کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان امتیاز شاہ نے عوامی شکایات پر ایس ایچ او ٹانک سٹی راضا خان کو معطل کرکے ان خلاف تحقیقات کرنے کا حکم جاری کردیا، واضح رہے کہ ٹانک کے ایک رہائشی نے ایس ایچ او ٹانک سٹی کے خلاف ڈی پی او آفس کو تحریری درخواست دی تھی جس میں انھوں نے ایس ایچ او پر بدسلوکی کا الزام عائد کیا تھا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -