تھانہ میں کورونا کے 2 ٹیسٹ پازیٹو آ گئے

  تھانہ میں کورونا کے 2 ٹیسٹ پازیٹو آ گئے

  

تھانہ (نمائندہ پاکستان)تھانہ دو پازٹیو کیس سامنے آگئے۔ ایک لیویز اہلکار کی سیمپل لی گئی ہے تاہم ان کا رزلٹ ابھی نہیں آیا۔ تفصیلات کے مطابق 75 سالہ حاجی نوشیروان کی وفات کے بعد تھانہ (ضلع مالاکنڈ)میں کئی افراد کے سیمپل لئے گئے تھے۔ تاہم ان میں صرف دو افراد الیاس اور احسان اللہ کے ٹسٹ پازٹیو آگیا ہے، جبکہ ایک لیویز اہلکار کا رزلٹ ابھی نہیں آیا ہے۔ پازٹیو کیس آنے سے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -