میر شکیل الرحمان کیس، نیب کا نواز شریف کو اشتہاری قراردلوانے کا فیصلہ
اسلام آباد(آن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب)نے میر شکیل الرحمن کیس میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے اراضی کیس میں نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ نواز شریف کو اشتہاری کرانے کیلئے احتساب عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق نواز شریف متعدد بار طلبی کے باوجود پیس نہیں ہوئے، انہوں نے نیب کے سوالنامے کا جواب بھی نہیں دیا۔
نواز شریف