فیس ماسک بنا فیشن، عائزہ خان کی میچنگ ماسک کے ساتھ نئی تصاویر وائرل ، دل تھام لیں

فیس ماسک بنا فیشن، عائزہ خان کی میچنگ ماسک کے ساتھ نئی تصاویر وائرل ، دل تھام ...
فیس ماسک بنا فیشن، عائزہ خان کی میچنگ ماسک کے ساتھ نئی تصاویر وائرل ، دل تھام لیں

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی نامور اداکارہ عائزہ خان نے فیس ماسک کو بھی فیشن میں بدل دیا, میچنگ ماسک کے ساتھ کیا گیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا کی زینت بنا تو گویا مداحو ں نے دل  ہی تھام لیے۔

خوبصورتی ہو اداکاری کا میدان ہو یا پھرنفیس لباس کے انتخاب کا معاملہ عائزہ خان اپنے مداحوں کےدل موہ لینے کا گر خوب جانتی ہیں۔

View this post on Instagram

Wearing @ansabjahangirstudio Styled by @anilamurtaza Photography @kashifqadri Jewelry @allurebymht Hair and makeup @irhyanthomas

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) on

عائزہ کی ایسی ہی ایک خوبصورت جھلک اس وقت دیکھنے کو ملی جب وہ آج ٹی وی کی رمضان ٹرانسممیشن کی میزبان ریماخان کے شو میں شرکت کیلئےاسٹوڈیو پہنچیں۔

View this post on Instagram

Close- up Hair and makeup @irhyanthomas Lenses @theprettylensstore Jewelry @allurebymht Photography @kashifqadri

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) on

اس دوران عائزہ نے انصب جہانگیر کا ڈیزائن کردہ سرخ رنگ کادیدہ زیب لباس زیب تن کررکھا تھا۔ رائن تھامس کے میک اپ نے جہاں ان کی خوبصورتی کو چار چاند لگائے وہیں لباس کے ساتھ میچنگ ماسک نے سب سے زیادہ توجہ حاصل کی۔

لباس اور ماسک کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ عائزہ خان کا کہنا تھا کہ اب تمام تر کپڑوں کے ساتھ میچنگ کے فیس ماسکس کی ضرورت ہے۔

عائزہ خان کا کہنا تھا کہ اب تمام تر کپڑوں کے ساتھ میچنگ کے فیس ماسکس کی ضرورت ہے۔

عائزہ کے میچنگ ماسک کے منفرد آئیڈیا کو سوشل میڈیا پر بھی سراہا گیا۔

شو کے دوران عائزہ نے اپنی رمضان کی مصروفیات ، سحرو افطار کی تیاری اور گھر میں گزرا وقت میزبان اور ناظرین کے ساتھ شیئر کیا۔

اداکاری کے علاوہ عائزہ خان ماڈلنگ میں بھی نمایاں مقام رکھتی ہی۔ روائتی لباس ہوں یا عروسی جوڑے عائزہ نے پاکستان کے کئی نامور برانڈز کیلئے ریمپ پر واک کرکے لاکھوں لوگوں کی توجہ سمیٹی ہے۔

View this post on Instagram

Bride 2020 Hair and makeup @hifsa.khan.salon Photography @azeemsaniofficial Wearing @elanofficial

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) on

View this post on Instagram

Mehar-posh episode 2. Link in the bio.

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) on

View this post on Instagram

☀️

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) on

View this post on Instagram

Every new day brings a rainbow of hope.

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) on

مزید :

تفریح -