پاکستان میں کورونا کے کم کیسز ہونے پر بل گیٹس حیران ،متاثرہ افراد کی تعداد کم ہونے کی وجہ بتا دی

پاکستان میں کورونا کے کم کیسز ہونے پر بل گیٹس حیران ،متاثرہ افراد کی تعداد کم ...
پاکستان میں کورونا کے کم کیسز ہونے پر بل گیٹس حیران ،متاثرہ افراد کی تعداد کم ہونے کی وجہ بتا دی

  

نیو یارک(ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کا کہنا ہے کہ پاکستان، بھارت اور اس جیسے دوسرے ملکوں میں کورونا کے کم کیسز سامنے آنا غیر یقینی بات ہے۔انہوں نے کہا کہ ان ممالک میں کم کیسز کی وجہ ٹیسٹ کی محدود صلاحیت اور لوگوں کا ٹیسٹ سے گریز ہوسکتی ہے۔بل گیٹس نے مزید کہا کہ کچی آبادیوں میں وسیع پیمانے پر وبا کے پھیلاو کا خدشہ ہے اور ایسے ملکوں میں سخت لاک ڈاون بھوک اور ہنگاموں کا باعث بن سکتا ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -