قطر جانے والے پاکستانیوں کے لیے اہم خبر آگئی

قطر جانے والے پاکستانیوں کے لیے اہم خبر آگئی
قطر جانے والے پاکستانیوں کے لیے اہم خبر آگئی

  

دوحہ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) قطر میں داخل ہونے والے پاکستانیوں کیلئے نئی ہدایات جاری کردی گئیں۔جیو نیوز کے مطابق قطر کی حکومت کی جانب سے جاری نئی ہدایات کے مطابق مملکت میں آنے والے پاکستانیوں کیلئے کورونا ٹیسٹ اور 10 روز کا قرنطینہ بھی لازمی ہوگا۔پرواز سے 48 گھنٹے پہلے کورونا ٹیسٹ کرانا ہوگا، تمام مسافروں کو مقررہ مراکز اور ہوٹلز میں قرنطینہ کرنا ہوگا۔ نئی ہدایات کا اطلاق ویکسین لگانے والے پاکستانیوں پر بھی ہوگا۔

مزید :

قومی -