سعودی وزارت حج و عمرہ کی بچوں کو نماز یا عمرے کیلئے مسجد الحرام نہ لانے کی ہدایت

سعودی وزارت حج و عمرہ کی بچوں کو نماز یا عمرے کیلئے مسجد الحرام نہ لانے کی ...
سعودی وزارت حج و عمرہ کی بچوں کو نماز یا عمرے کیلئے مسجد الحرام نہ لانے کی ہدایت

  

جدہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی وزارت حج و عمرہ نے بچوں کو نماز یا عمرے کیلئے مسجد الحرام نہ لانے کی ہدایت کر دی ، وزارت کے مطابق اجازت نامے ان افراد جو جاری کئے جا رہے ہیں جو کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لے چکے ہیں ۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عمرہ اور نماز کے اجازت نامے 18 سے 70 بس تک کی عمر والے افراد کو جاری کئے جا رہے ہیں ، کوورنا سے صحتیاب ہونےو الے افراد بھی اجازت نامے کے اہل ہوں گے جبکہ ممنوعہ گاڑیں سے مسجد کے آس پاس کے علاقے میں جانا منع ہے ۔

مزید :

اہم خبریں -بین الاقوامی -