" اسٹیبلشمنٹ اورعدلیہ آئینی کردار ادا کر رہے ہیں تو عمران خان اورحواری گالیوں پر کیوں اتر آئے؟" خواجہ آصف کا سوال

" اسٹیبلشمنٹ اورعدلیہ آئینی کردار ادا کر رہے ہیں تو عمران خان اورحواری ...
سورس: File

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے  سوال کیا ہے کہ آج اسٹیبلشمنٹ اورعدلیہ اپنا آئینی کردار ادا کر رہے ہیں تو عمران خان اورحواری گالیوں پر کیوں اتر آئے ہیں؟
اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ "ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کی غیر آئینی مداخلت کا گلہ رہا، اسی طرح عدلیہ سےآئین کا تحفظ نہ کرنے کی شکایت رہی۔موجودہ صورتحال میں  خدانخواستہ مارشل لاء لگ جاتا توروایات کے عین مطابق تھا۔آج اسٹیبلشمنٹ اورعدلیہ اپنا آئینی کردار ادا کر رہے ہیں تو عمران خان اورحواری گالیوں پر کیوں اتر آئے ہیں؟"

مزید :

قومی -