رانگ پارکنگ‘تجاوزات ٹریفک بہاؤ میں خلل کی بڑی وجوہات، سی ٹی او

  رانگ پارکنگ‘تجاوزات ٹریفک بہاؤ میں خلل کی بڑی وجوہات، سی ٹی او

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)سی ٹی او لا ہو ر منتظر مہد ی نے کہا کہ فورس کے ہمراہ روزہ افطار کرنے سے دلی سکون اور تسکین ملی، تمام افسران سڑکوں پر روزہ افطار کرتے ہیں تاکہ شہری بروقت گھروں کو پہنچ سکیں، لاہور نے افطار کے بعد میں وارڈنز کو بریفنگ بھی دی، ڈویژنل افسران اور سرکل افسران مارکیٹوں، بازاروں، شاپنگ مالز کا جائزہ لیں، شہریوں کی بڑی تعداد نے عیدالفطر کی شاپنگ کیلئے بازاروں کا رخ کرلیا،مصروف اور اہم مارکیٹوں میں خصوصی انتظامات کئے جائیں رانگ پارکنگ کیخلاف کارروائی کیلئے آپریشن کیا جائے،رانگ پارک گاڑیوں اور تجاوزات لگانے والوں کو بھاری جرمانے کئے جائیں،ون وے پر کوئی نرمی نہ برتی جائے،تجاوزات،  ٹھیلے،سٹالز لگانے والے دکانداروں کو حتمی وارننگ نوٹسز جاری کئے جائیں، رانگ پارکنگ اور تجاوزات ٹریفک بہاؤ میں خلل کی بڑی وجوہات ہیں۔

مزید :

علاقائی -