ماڈل ٹاؤن، 14سالہ لڑکی  نے خود کو گولی مار کر زخمی کرلیا

 ماڈل ٹاؤن، 14سالہ لڑکی  نے خود کو گولی مار کر زخمی کرلیا

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) ماڈل ٹاؤن میں ایک 14 سالہ لڑکی کی خودکشی کی کوشش، لڑکی کو زخمی حالت میں جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی یہ بھی بتایا گیا ہے کہ لڑکی نے بعض وجوہات کی بنا پر گزشتہ روز اپنے والد کے سامنے والد ہی کے لائسنسی پستول سے خود کو گولی مار کر زخمی کرلیا پولیس نے ابتائی رپورٹ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ۔

مزید :

علاقائی -