نشتر کالونی، ہوائی فائرنگ‘ لڑائی جھگڑے میں ملوث 6ملزمان گرفتار

  نشتر کالونی، ہوائی فائرنگ‘ لڑائی جھگڑے میں ملوث 6ملزمان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر) نشتر کالونی پولیس نے ون فائیو کال پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے کماہاں روڈ پر ہوائی فائرنگ سمیت لڑائی جھگڑے میں ملوث  6 ملزمان احسن،سعید،ریحان، عادل، عثمان اور اویس کو گرفتار کر کے ملزمان سے اسلحہ برآمد،مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -