بادامی باغ،آٹو مارکیٹ سے ملحقہ پلازے میں آتشزدگی 

  بادامی باغ،آٹو مارکیٹ سے ملحقہ پلازے میں آتشزدگی 

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) بادامی باغ میں واقعہ آٹو مارکیٹ سے ملحقہ پلازے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے د پلازے کی بالائی منزل کو اپنے لپیٹ میں لے لیا   فائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122 کی 6 امداد گاڑیوں نے پہنچ کر آگ پر قابو پایا پلازے میں موجود تمام قیمتی سامان جل کر خاکستر ہوگیا  تھانہ بادامی باغ پولیس نے بنیادی رپورٹ درج کرلی جبکہ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتایا گیا ۔

مزید :

علاقائی -