شاہدرہ چوک، سڑک عبورکرتی ہوئی خاتون بس کی ٹکر سے جاں بحق، پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا

  شاہدرہ چوک، سڑک عبورکرتی ہوئی خاتون بس کی ٹکر سے جاں بحق، پولیس نے ڈرائیور ...

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) شاہدرہ چوک میں بس کی ٹکر سے پیدل جاتی ہوئی خاتون جاں بحق ہوگئی۔بتایاگیا ہے کہ شاہدرہ چوک میں خاتون روڈ کراس کررہی تھی کہ تیز رفتار بس نے کچل دیا خاتون کی شناخت پروین بی بی سے ہوئی، یوسف پارک کی رہائشی تھی پٹرولنگ آفیسر نے فرار ہونے والے بس ڈرائیور کو دھر لیا ڈرائیور کی شناخت محمد علی کے نام سے ہوئی  ۔

مزید :

علاقائی -