سماجی رہنما ملک عارف سے ڈکیتی کرنیوالے ڈاکو گرفتارنہ ہوسکے

سماجی رہنما ملک عارف سے ڈکیتی کرنیوالے ڈاکو گرفتارنہ ہوسکے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کر ائم رپو رٹر)سا ند ہ کے علا قہ  میں ڈاکو چوک چوبرجی کے باہر اے ٹی ایم مشین سے باہر نکلتے ہی  سماجی رہنما ملک محمد عارف سے چند روز قبل دن دیہاڑے 28 ہزار روپے چھین کر فرار ہو گئے مدعی ملک محمد عارف نے ملزمان کیخلاف تھانہ ساندہ میں اندراج مقدمہ کی درخواست دیدی ملک محمد عارف نے بتایا ہے کہ ملزمان کی بنک میں فوٹیج موجود ہے اور پولیس باآسانی ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کر سکتی ہے، انہوں نے اعلیٰ حکام سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ ملزمان کو فی الفور گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے اور میری چھینی گئی رقم برآمد کر کے مجھے واپس دلائی جائے۔ انہوں نے بتایا کہ واقعہ  24 اپریل کا ہے

مزید :

علاقائی -