پولیس افسران تھانوں کی سطح پر شہریوں کی دادرسی یقینی بنائیں، عابد خان

پولیس افسران تھانوں کی سطح پر شہریوں کی دادرسی یقینی بنائیں، عابد خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر محمد عابد خان نے کہا ہے کہ تھانوں اوردفاتر میں آنے والا ہر شہری وی آئی پی ہے  شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں۔ان خیالات کا اظہار انہو ں نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ شہریوں کی کثیر تعداد نے کھلی کچہری میں شرکت کی۔ڈی آئی جی آپریشنز نے شہریوں کی درخواستوں پر مناسب احکامات صادر کئے۔ڈاکٹر عابد خان نے کہا کہ پولیس افسران تھانوں کی سطح پر شہریوں کی دادرسی یقینی بنائیں۔ شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں۔ 

مزید :

علاقائی -