پی ٹی آئی ورکرز کو پیپلز پارٹی کا ساتھ دینا چاہیے،نیلم جبار

  پی ٹی آئی ورکرز کو پیپلز پارٹی کا ساتھ دینا چاہیے،نیلم جبار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی پنجاب کی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات و سابق صوبائی وزیر نیلم جبار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے باشعور ورکروں کو چاہیے کہ اب وہ پی ٹی آئی جیسی جھوٹ اور یو ٹرن لینے والی جماعت کے پیچھے لگنے کی بجائے پیپلز پارٹی جیسی صاف،شفاف اور ایماندر ار قیادت کے شانہ بشانہ چلے جس طرح سے ہماری لیڈر شپ نے قوم کی پی ٹی آئی جیسے قول و فعل میں تضاد رکھنے والی حکومت سے جان چھڑائی ہے تو ٹھیک اسی طرح سے اب منکی مسائل بھی حل ہوں گے پی ٹی آئی کو پھر آزمانے کی بجائے آنے والے الیکشنوں میں ملک بھر سے عوام کو پیپلز پارٹی کو کامیاب کروانا ہو گا۔