فریال تالپور ملک و قوم کی خدمت کر رہی ہیں،نرگس فیض ملک

  فریال تالپور ملک و قوم کی خدمت کر رہی ہیں،نرگس فیض ملک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما فریال تالپور کو ان کی سالگرہ پر ڈھیروں مبارکباددیتے ہوئے پیپلز پارٹی شعبہ خواتین پنجاب کی جنرل سیکرٹری و سابق ایم پی اے نرگس فیض ملک نے کہا ہے کہ محترمہ فریال تالپور اپنے بھائی آصف علی زرداری کے شانہ بشانہ چل کر ٹھیک اسی طرح سے ملک کی خدمت کررہی ہیں جس طرح سے محترمہ فاطمہ جناح اپنے بھائی قائد اعظم محمد علی جناح کے ساتھ چل کر ملک کی خدمت کیا کرتی تھیں۔ ہمیں فخر ہے کہ ہم اپنی قائد فریال تالپور کی ٹیم کا حصہ ہیں۔