ملک کا نام روشن کرنا میرا مقصد ہے، اوشناء سہیل

 ملک کا نام روشن کرنا میرا مقصد ہے، اوشناء سہیل

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)  نامور ٹینس سٹار اوشناء سہیل نے کہا کہ ملک کا نام روشن کرنا میرا مقصد ہے اور میری ہر میچ میں کوشش ہوتی ہے کہ عمدہ کھیل سے شائقین کے دل جیت سکوں پاکستان میں کھیل کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے مستقبل میں کھیلے جانے والے ایونٹس میں عمدہ پرفارمنس سے کامیابی کے لئے پر امید ہوں اوشناء نے کہا کہ پاکستان میں کھیل کا بے پناہ ٹیلنٹ ہے موجود ہے ضرورت اس بات کی ہے کہ اس ٹیلنٹ کو منظر عام پر لانے کے لئے موثر اقدامات بروئے کارجائیں تاکہ کھلاڑی منظر عام پر آسکیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -