ورلڈ سپر فٹ بال چیمپئن شپ جیتیں گے، صوفیہ کنڈور

ورلڈ سپر فٹ بال چیمپئن شپ جیتیں گے، صوفیہ کنڈور

  

 لندن(نیٹ نیوز) آئرلینڈسے تعلق رکھنے والی ویمن فٹبالر صوفیہ کنڈور نے کہا کہ ورلڈ سپر فٹ بال لیگ میں کامیابی کیلئے پرعزم ہوں اور ایونٹ کی بھرپور تیاریوں میں مصروف ہوں انہوں نے کہا کہ ہمیشہ سے میری کوشش رہی ہے کہ میں ہر ایونٹ میں عمدہ پرفارمنس کا مظاہر ہ کرکے چاہنے والوں کے دل جیتوں کھیل  سے بے حد لگاؤ ہے۔ اور بچپن میں ہی اس کھیل کی جانب میرا رحجان تھا۔

سکول دور سے ہی مقابلوں میں حصہ لینا شروع کردیا تھا۔

اور ابتک بے شما رایونٹس میں کامیابی حاصل کرچکی ہوں۔اور یہ ایونٹ میرے لئے بہت اہمیت کاحامل ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -