نوجوانوں کو بااختیار بنانے  کیلئےinfinixکی مہم کا آغاز

نوجوانوں کو بااختیار بنانے  کیلئےinfinixکی مہم کا آغاز

  

لاہور(پ ر)معروف عالمی برانڈ Infinixنے اپنی تاز ہ ترین مہم کا اعلان کیا ہے تا کہ نو جوانوں کو تیز رفتار ٹیکنالوجی کے حوالے سے اپنی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے نئے مواقع فراہم کیے جا سکیں۔ اس CSR مہم ہے Infinix نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی این جی اوز میں سے ایک SOS چلڈرن ویلجز پاکستان کے تعاون سے اپنے جدید ترین InBookلیپ ٹاپ عطیہ کر کےSOS چلڈرن ویلجزمیں جدید کمپیوٹر لیب سے لیس کر رہا ہیاس کمپیوٹر لیب کی مدد سے SOS چلڈرن ویلجز کے مکینوں کو ناقابل تسخیر علم اور مستقبل کے لیے مطلو بہ تکنیکی مہارتوں کو تیار کرنے پر کام کر نے کے لیے علمی میدان حاصل ہو گا۔ یہ کوششیں ایک بامعنی اور فوری طور پر سامنے آنے والی ہیں جومعاشرے کی سماجی بہبود کے لیے کمپنی کی تشویش کو ظاہر کرتی ہیں اس مہم کے بارے میں بات کرتے ہوئے Infinixپاکستان کے مارکیٹنگ ڈائر یکٹر جناب سعد شمس نے کہا کہInfinix'' ایک برانڈ کے طور پر ہماری مجموعی گھر یلو پیدا وار (GDP) میں سب سے بڑے شراکت دار کے طور پر سپیشل معیشت کی ترقی پر زور دیتا ہے۔ ہم محسوس کرتے ہیں کہ نچلی سطح پر اپنے نوجوانوں کی ڈیجیٹل صلاحیتوں کو فروغ دینے میں ہم سب کا کردار ہے۔ SOS چلڈرن ولیج کے ساتھ ہمارا تعاون ایک بڑے کردار کا حصہ ہے جو یہ بچے ہمارے ملک کے مستقبل کے لیے ادا کریں گیاس موقع پر ان کا مزید کہناتھا کہ میں sosچلڈرن ویلجز میں پاکستان کو ڈیجیٹل طور با اختیار بنانے کے اس اقدام کو کامیابی کے ساتھ نافذ کر نے پر Infinixپاکستان کو مبارکباد  پیش کرتا ہوں۔ گزشتہ چند سالوں کے دوران جب سے Infinixنے پاکستان میں خود کومنوایا ہے اس وقت سیہم نے مختلف ٹیلی کمیونیکیشن پراجیکٹس اور CSR اقدامات کا مشاہدہ کیا ہے جس کی وجہ سے مقامی معیشت کی مدد کی گئی ہے۔

۔ اب ہم نوجوانوں کو با اختیار بنانے کے لیے علمی شعبے میں ان کی شراکت کو دیکھتے ہیں۔

مزید :

کامرس -