وفاقی وزراء کو وزارتوں   کے قلمدان تفویض 

  وفاقی وزراء کو وزارتوں   کے قلمدان تفویض 

  

 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم شہبازشریف نے دیگر وزراء کو وزارتوں کے قلمدان تفویض کردئیے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق خرم دستگیر کو وزارت توانائی, سردار ایاز صادق کو اقتصادی امور اور ریاض حسین پیرزادہ کو وزارت انسانی حقوق اور مرتضی جاوید عباسی کو پارلیمانی امور کی وزارت کا قلمدان سونپا گیا ہے،وزیرمملکت محمد ہاشم نوتیزئی کو وزارت توانائی کا قلمدان سونپا گیا ہے۔

 تفویض 

مزید :

صفحہ اول -