سعودی وزارت الحج نے پاکستانی  منتظم کارڈ ہولڈر ٹور آپریٹرز کی  فہرستیں مانگ لیں 

سعودی وزارت الحج نے پاکستانی  منتظم کارڈ ہولڈر ٹور آپریٹرز کی  فہرستیں مانگ ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) سعودی وزارت الحج نے پاکستانی منتظم کارڈ ہولڈر ٹور آپریٹرز کی فہرستیں مانگ لیں آئندہ24گھنٹے میں تفصیل دینے کی ہدایت، وزارت مذہبی امور کی طرف سے کسی وقت بھی ابتدائی فہرست بھیجے جانے کا امکان ہے۔

پیکیج

مزید :

صفحہ آخر -