حج2021ء میں سرکاری حج سکیم  میں درخواستیں دینے والے رقوم واپس لے چکے ہیں،وزارت مذہبی امور

حج2021ء میں سرکاری حج سکیم  میں درخواستیں دینے والے رقوم واپس لے چکے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) حج2021ء میں سرکاری حج سکیم میں درخواستیں دینے والے اپنی رقوم واپس لے چکے ہیں ان کا2022ء سے کوئی تعلق نہیں ہے۔وزارت مذہبی امور نے وضاحت دی ہے کہ حج2022ء میں درخواستیں وصول ہونے کے بعد قرعہ اندازی ہو گئی تھی اس کے بعد کورونا کی وجہ سے سارا عمل روک دیا گیا تھا۔2020ء کی قرعہ اندازی میں کامیاب ہونے والے اور ناکام رہنے والے اپنی رقوم واپس لے چکے ہیں۔2022ء میں نئی درخواستیں وصول کی جائیں گی اس کی حتمی تاریخ حج پالیسی کے اعلان میں دی جائے گی۔
رقوم

مزید :

صفحہ آخر -