دعا زہرہ کی عمرکے تعین کیلئے  بون ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ 

  دعا زہرہ کی عمرکے تعین کیلئے  بون ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ 

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی سے مبینہ اغوا ہونے والی دعا زہرہ کی جانب سے مرضی سے شادی کرنے کا بیان سامنے آنے کے بعد عمر کے تعین کیلئے بون ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق کراچی سے لاپتہ ہونے والی دعا زہرہ کی عمر کے تعین کیلئے بون ٹیسٹ کیا جائے گا۔

بون ٹیسٹ 

مزید :

صفحہ اول -