الیکشن کمیشن، وفاقی،پنجاب حکومت وزارت  خارجہ،داخلہ اور نادرا سے جواب طلب

  الیکشن کمیشن، وفاقی،پنجاب حکومت وزارت  خارجہ،داخلہ اور نادرا سے جواب طلب

  

لاہور(نامہ نگار)لاہور ہائی کورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دینے کے خلاف دائر درخواست پر الیکشن کمیشن، وفاقی حکومت، پنجاب حکومت،وزارت خارجہ،وزارت داخلہ اور نادرا سے 28اپریل کوجواب طلب کرلیا مسٹرجسٹس شجاعت علی خان نے منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی،درخواسست گزار کے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے موقف اختیارکیا گیاہے کہ آئین پاکستان اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیتا ہے،آئندہ عام انتخابات اور بلدیاتی الیکشن میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیا جائے۔ 

جواب طلب 

مزید :

صفحہ آخر -