4 ایس ایچ او کے تقر رو تبا دلے کے احکا ما ت جا ری
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ڈی آ ئی جی آ پر یشن لاہو ر ڈاکٹر عا بد خا ن نے 4ایس ایچ او ز کے تقر روتبا دلے کے احکا ما ت جا ری کر دیئے۔تفصیلا ت کے مطا بق انسپکٹر عبد الو حد ایس ایچ او شا ہد رہ سے ایس ایچ او با دامی با غ،انسپکٹر ملک شبیر حسین اعو ان پو لیس لا ئنز قلہ گجر سنگھ سے ایس ایچ او شا ہد رہ،سب انسپکٹر عا مر سہیل پو لیس لا ئن قلعہ گجر سنگھ سے ایس ایچ او یکی گیٹ اور سب انسپکٹر ایس ایچ او یکی گیٹ جمشید احمد ورک کو پو لیس لا ئنز رپو رٹ کر نے کے احکا ما ت جا ری کر دیئے گئے۔ با قا عد ہ نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا گیا۔
احکا ما ت