پاکستان امریکہ کیساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے: حنار بانی کھر 

پاکستان امریکہ کیساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے: حنار بانی کھر 

  

 اسلام آ باد (آئی ا ین پی) امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر نے وزارتِ خارجہ میں وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر سے ملاقات کی  جس میں وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور باہمی احترام، اعتماد اور مساوات پر مبنی دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کا خواہاں ہے۔

حنا ربانی کھر

مزید :

صفحہ آخر -