الیکشن کمیشن 90 دن کے اندر انتخابات کروائے، شبلی فراز

الیکشن کمیشن 90 دن کے اندر انتخابات کروائے، شبلی فراز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 اسلام آ باد (آئی این پی)  تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا کہ انہوں نے ایک اور ڈرامہ رچایا ہوا ہے کہ سو چوہا کھا کر بلی حج کو چلی یہ وہ بلی یا بلا ہے جنہوں نے سو چوہے کھائے ہوئے ہیں ان لوگوں میں اتنی وسعت نہیں ہے ان کو سٹینڈ بائے رکھا ہوا ہے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا یہ بادشاہت کا دور دوبارہ لانے کے چکروں میں ہیں ہماری الیکشن کمیشن آف پاکستان سے ڈیمانڈ ہے کہ یہ ان کی آئینی ذمہ داری ہے کہ وہ 90دن کے اندر انتخابات کرائیں۔ 
شبلی فراز

مزید :

صفحہ آخر -